Author: اجلال حیدر

رانا ثنا کے ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

لاہور :مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اورفیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ اور ان کے اہل خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات  سامنے آگئی ہیں۔ انسداد منشیات فورس (اے این ایف )کی طرف سے سامنے لائی جانے والی تفصیلات میں رانا ثنا اللہ کے نام کروڑوں روپے کے پلاٹس، گھر، دکانیں اور گاڑیاں ہیں۔ اے این ایف نے تمام اثاثے منجمد کرنے کی استدعا کردی ہے۔ اے این ایف دستاویزات کے مطابق مسلم لیگی رہنما کے نام پر کروڑوں روپے مالیت کی 3 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں، رانا ثنااللہ اور انکے اہل خاندان  اور قریبی عزیز داروں کے…

Read More

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر احسن اقبال نے کہاہے کہ  پی ٹی آئی نے بلدیاتی اداروں کو توڑ کر نا انصافی کی ہے۔بلدیاتی اداروں کو ختم کر کے جمہوریت دشمنی کا ثبوت دیاگیا ہے۔ لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کو ختم کرکے پی ٹی آئی نے ن لیگ اور پنجاب سےدشمنی کی ہے۔ پی ٹی آئی اپنے اس اقدام سے پنجاب میں ترقی کو روکنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ  دس مہینوں میں ہر محکمہ کا سیکرٹری تبدیل کیا جا رہا ہے۔ پورے صوبے میں جرائم میں…

Read More
قومی کرکٹر شاداب خان کی ہمشکل خاتون کی تصویر وائرل

لاہور میں قومی کھلاڑیوں کا ہائی پرفارمنس کیمپ جاری ہے، شاداب خان بھی چھٹی گزار کر پہنچ گئے، لیگ اسپنر نے ملک میں انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کا اظہار کر دیا، انہوں نے کہا کہ سب چاہتے ہیں پاکستان میں عالمی مقابلے ہوں۔  صبح سوئمنگ تو شام میں جم، سات روزہ کیمپ میں کرکٹرز اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دینے میں مصروف ہیں۔ فاسٹ بالر حسن علی کی شادی میں شرکت کے بعد شاداب خان نے  کیمپ کو جوائن کیا ہے،اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں قومی کرکٹر نے پاکستان میں ٹیسٹ میچز نہ ہونے…

Read More
کوئٹہ میں تندور کی روٹی 20 روپے کی ہو گئی

لاہور:پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں عام مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں قابو سے باہر ہیں ہی، بڑھتی مہنگائی نے اب یوٹیلٹی اسٹورز کا رخ بھی کر لیا ہے۔  دوسری طرف نان بائی ایسوسی ایشن نے بھی روٹی کی قیمت میں چار روپے اضافے کی ٹھان لی ہے۔ تبدیلی سرکارکی  چھتر چھایا تلےعوام پر مہنگائی کے وار جاری ہیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتیں پانچ سے ساٹھ روپے بڑھ گئی ہیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک سو پچیس روپے کلو فروخت ہونیوالی دال چنا ایک سو پیینتیس، سفید چنا ایک سو پچیس سے بڑھ…

Read More

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی تفتیشی رپورٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے متعلق اہم انکشافات ہوئے ہیں۔  نیب نے زیر حراست نائب صدر ن لیگ سے تفتیش کی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی ہے۔ نیب رپورٹ کے مطابق مریم نواز کو دو ہزار آٹھ میں چوہدری شوگر ملز کے کروڑوں روپے کے شیئرز منتقل ہوئے۔ قومی احتساب بیورو کی تفتیشی  رپورٹ کے مطابق چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نواز کو دو ہزار آٹھ میں سعید سیف بن جبر السعیدی کی جانب سے…

Read More