Author: ادریس شيخ‎‎

حکومت پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کرانے کی تاریخ دے دی

لاہور: پنجاب حکومت نے قومی خزانے سے ایک سال کے دوران 23 کروڑ 70 لاکھ روپے دعوتوں اور تحفوں کی مد میں خرچ کر دیے۔ ہم نیوز کو دستیاب دستاویزات کے مطابق ایوان وزیر اعلیٰ میں 22 کروڑ 70 لاکھ روپے اور گورنر ہائوس میں چھ لاکھ 68 ہزار روپے خرچ کیے گئے۔ اسی طرح بیوروکریسی نے بھی بہتی گنگا میں خوب ہاتھ دھوئے، ڈپٹی کمشنرز نے 62 لاکھ، اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈویژنل کمشنرز نے دس دس لاکھ روپے دعوتوں پر اڑا دیے، اسی طرح ڈی جی پروٹوکول نے تین لاکھ ، پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ نے پانچ لاکھ ، اینٹی…

Read More

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے گزشتہ روز پیش کردہ بجٹ کی دستاویزات میں وی وی آئی پیز بشمول نواز شریف اور شہباز شریف کی سیکیورٹی اور پروٹوکول پر کروڑوں روپے خرچ کیے جانے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ جاتی امرا میں سیکیورٹی کے لیے رینجرز کی تعیناتی پرایک کروڑ 41 لاکھ روپے کے اخراجات ہوئے۔ وی وی آئی پیز کے لیے چار کروڑ 60 لاکھ روپے سے چار لگژری گاڑیاں خریدی گئیں جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کے لیے دوکروڑ 40 لاکھ کی قیمتی گاڑی خریدی گئی۔ ایوان وزیراعلیٰ میں مہمان…

Read More