وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اپنے منشور کو عملی جامہ پہناتے ہوئے آٹھ ماہ کی قلیل مدت میں عوامی فلاح و بہبوداور اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے کم و بیش چھتیس اہم منصوبوں کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہ غربت کے خاتمے کے لئے ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ “احساس”کے عنوان سے ایک جامع اور مفصل پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام سے نہ صرف صحت، تعلیم، روزگار کی فراہمی اور معاشرے کے کمزور طبقوں کی ضروریات کے ضمن میں ریاست کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں مدد ملے گی بلکہ…
Author: ابراہیم راجا
وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ طویل انتظارکے بعد افغان امن عمل خطے میں امن واستحکام کےلیے تاریخی موقع ہے۔ افغانستان میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پاکستان کے لیے مایوس کن ہیں، افغانستان کی پرتشدد فضا سے پاکستان بہت متاثرہوا ہے ۔ عمران خان نے یہ بات وزیراعظم ہائوس کی طرف سے جاری بیان میں کہی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں بدامنی سے گزشتہ 40 سال سے پاکستان اورافغانستان متاثر ہورہے ہیں۔ طویل انتظارکے بعد افغان امن عمل خطے میں امن واستحکام کےلیے تاریخی موقع ہے۔ پاکستان افغان امن عمل کا حامی ہے۔پاکستان اگلے انٹرا افغان مذاکرات کی مکمل…
زیراعظم عمران خان کے پاکستانی سرزمین کے استعمال سے متعلق بیان پربحث کی جارہی ہے۔ وزیراعظم کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔
بورڈ میں شبر زیدی، سلیم رضا، شوکت ترین، صادق سعید اور شیر اعظم کو بھی شامل کیا گیا ہے
نیب کی جانب سے شہبازشریف کی اہلیہ اور دو بیٹیوں کو طلب کیا تھا
سلامتی کونسل کے ارکان کو بھارتی عزائم سے آگاہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ بھارت کو اشتعال انگیزی سے روکے، صدر آزاد کشمیر
شہباز شریف کی ماڈل ٹائون میں واقع رہائشگاہ 96 ایچ پر چھاپہ مارا گیا ، چھاپے کے وقت شہبازشریف اور حمزہ شہباز بھی رہائشگاہ پر موجود ہیں
وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈی کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو ٹیلی فون کرکے مساجد پر ہونے والے حملوں کی مزمت کی۔ عمران خان نے نیوزی لینڈکی لوکل اتھارٹیز کی بروقت کارروائی کو سراہا وزیر اعظم نے مسلمانوں کے لیے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کے جذبات کی تعریف کی ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا وزیر اعظم نیوزی لینڈ نے اسلامو فوبیا اور عالمی سطح پر انتہا پسندی کو روکنے کا راستہ دکھایا۔ نیوزی لینڈ وزیر اعظم کے اقدامات نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔ عمران خان نے جیسنڈا آرڈرن سے کہا پاکستانی قوم کی جانب سے آپ کا…
ترجمان دفتر خارجہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد کرتار پور راہداری منصوبے کے سلسلے میں مذکرات کے لیے بھارت پہنچ گیا۔
بھارت ایل او سی پر جارحیت کے ساتھ پاکستان پر الزام تراشی بھی جاری رکھے ہوئے ہے، آئی ایس پی آر
وزیراعظم کی منظوری کے بعد پالیسی کا مسودہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا، اعلامیہ
ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی پر بھی بات چیت ہوئی، آئی ایس پی آر
عمران خان نے برطانوی ہم منصب کو پلواما واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال سے آگاہ کیا، ترجمان دفتر خارجہ
اسد قیصر نے حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی پارلیمنٹ کی منظور کردہ مشترکہ قرارداد ارسال کی
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں اہم سفیروں سے ملاقاتیں کیں














