Author: ابراہیم راجا

Ibrahim is a senior journalist ICFJ Fellow, currently serving as Hum News Islamabad Bureau Chief. He has in the past served as Bureau Chief with Dunya News, Bol, Samaa TV and as the Press Editor Geo News.

لڑائی کے بعد یاد آنے والا مُکا کِسے کہاں مارا جا سکتا ہے؟ جی صرف اپنے منہ پر۔ یہ میرا یا آپ کا قول نہیں، صدیوں کا سبق ہے، بغیر لڑے جنگیں ہارنے والوں کے لیے ۔ اصل میدانِ جنگ کب سجا؟ اُن سب نے دیکھا، جو پردے کے پیچھے دیکھ سکتے ہیں۔ پہلی لڑائی، پہلے دھرنے سے شروع ہوئی۔ احتجاجی لشکر نے پی ٹی وی فتح کر لیا، وزیراعظم ہاؤس فتح کرنے کا منصوبہ مگر ناکام رہا۔ کیوں اور کیسے ؟ یہ اب تاریخ کا حصہ ہے۔ دوسری لڑائی غداری کے فتوؤں کی گونج میں ڈان لیکس سے شروع…

Read More