چوہدری احسن اقبال نے کہاکہ احتجاج عوام کا آئینی، قانونی اور جمہوری حق ہے، خود دھرنے دینے والے کیسے اعتراض کر سکتے ہیں؟
Author: ابراہیم راجا
مسلم لیگ ن کی ترجمان نے کہا میڈیا سے پھر گزارش ہے کہ پارٹی قیادت سے متعلق کوئی بھی اطلاع بغیرتصدیق نہ چلائی جائے۔
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں معروف صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات کی ملاقات ہوئی ہے۔ عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں میاں منشا، بشیر علی محمّد، خلیل ستار، خالد محمود، شاہد عبدالله ، عارف حبیب ، مصدق ذوالقرنين، عثمان خالد وحید، سکندر مصطفیٰ، خاور انور خواجہ، علی حبیب اور جاوید آفریدی شامل تھے۔ وفاقی وزراء حماد اظہر، سید علی زیدی، مخدوم خسرو بختیار، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، ڈاکٹر عشرت حسین، چیئرمین ایف بی آر سید شبرزیدی اور سینیئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں ٹیکس امور، ڈیوٹیز اور…
سرکاری اعلامیے میں دعوی کیا گیاہے کہ “میرا بچہ الرٹ” اپلیکیشن دو ہفتوں میں تیار کر لی جائے گی۔
ٹیکسوں کی وصولی میں بہتری، ٹیکس نیٹ میں اضافہ اور نجی کاروباری سرگرمیوں میں تیزی کا رجحان بھی دیکھنے میں آیا ہے۔
رواں سال فائلرز کی تعداد میں سات لاکھ تراسی ہزار سے زائد افراد کا اضافہ ہوا ہے، شبرزیدی
وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ اسلام آباد ائر پورٹ کی تعمیر کے معاملے میں مالی بے ضابطگیوں ہوئی ہیں۔
وزیراعظم آفس نے اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کو خط لکھ کر ہدایات جاری کردی ہیں۔
وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں میاں محمد منشاء، بشیر علی محمد،علی حبیب، شاہد حسین، خلیل ستار، ثاقب شیرازی، شاہد عبداللہ،طارق سہگل،عارف حبیب، مصدق ذوالقرنین اور سکندر مصطفی شامل تھے۔
ستائیس دن سے کشمیریوں پرہونے والے مظالم پر عالمی برادری کی بے عملی افسوسناک اور تشویشناک ہے ۔
وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار چینی سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژو کیانگ سے ملاقات میں کیا ہے۔
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان انٹر نیشنل ائر لائنز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں وزیر ہوابازی غلام سرور خان، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، سیکرٹری ہوابازی شاہ رخ نصرت، سیکرٹری خزانہ نوید کامران، سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک، طیارہ ساز ادارے کے نمائندگان و سینئر افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کے موجودہ فلیٹ میں جدید اور نئے طیارے شامل کرنے،مسافروں کو بہتر سفری سہولتیں مہیا کرنے اورمستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر ادارے کی استعداد بڑھانے کے…
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں خطے کی حیثیت تبدیل کر کے اور لوگوں کی خواہش کو دبا کر آگ سے کھیل رہا ہے ، یہ آگ خود بھارت کی سلامتی کو جلا کر رکھ دے گی۔ انہوں نے کہا اگر بھارت یہ سمجھتا ہے کہ ایسے قوانین سے صورتحال بہترہو گی تووہ احمقوں کی جنت میں رہ رہا ہے، عالمی برادری کو بھارت کو پورا کشمیر ہضم کرنے کے ارادے سے روکنے کیلئے اس پر دباﺅ برقرار رکھنا چاہئے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ بات کینڈین اور امریکن ذرائع ابلاغ…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر اینجلا مرکل سے رابطہ کرکے انھیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا جرمن چانسلر اینجلا مرکل سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہنا تھا کہ بھارت کے اقدامات سے خطے میں امن و سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔ بھارت لائن آف کنٹرول پر غیر قانونی کارروائی کرکے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی جانب سے جعلی آپریشنز کرنے کی اطلاعات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو ہر قیمت پر قتل عام سے روکنا…
مدت ملازمت میں توسیع کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم سے یہ پہلی ملاقات ہے














