چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے
Author: ابراہیم راجا
عاصم سلیم باجوہ نے عہدے سے دستبردار ہونے اطلاع ٹوئٹر پر دی
ایف اے ٹی ایف ووٹنگ کے دوران نہ آنے والے پارٹی ارکان سینٹ اور قومی اسمبلی کو بھی شوکاز نوٹس جاری کئے گئے ہیں
حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے کمی کی ہے
نواز شریف کو گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی تھی۔
مسلم لیگ ن کے 11 رکنی وفد کی قیادت قائد حزب اختلاف شہباز شریف کریں گے۔
جاری پریس ریلیز کے مطابق سرمایہ کاری کی حد بڑھانے کا اعلان برطانوی ہائی کمیشنر کی وزیر تجارت رزاق داود سے ملاقات کے دوران کیا گیا
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ طلبی کے حکم واپس لے
ایجنڈے میں تبدیلی 15 رکنی کونسل کے متفقہ فیصلے سےممکن ہے
چیئرمین آیف بی آر شکایات کے حل کی رپورٹ جمع کروائیں، وزیراعظم آفس
ہم نیوز کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا
اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مستحکم بنانے پر بھی بات کی ہے
یکم جنوری سے 30 اپریل تک حل کی جانے والی شکایات کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔
کابینہ اجلاس میں وزیرِ اعظم نے کابینہ ممبران کی موجودگی میں معاون خصوصی برائے صحت کے رویے پر ناراضگی کا اظہار کیا، ذرائع
ان ارکان کو مسلم لیگ ن نے شوکاز نوٹس بھی جاری کر دیا ہے۔














