ایف آئی اے بینکنگ سرکل نے معاملے کی انکوائری شروع کردی، ذرائع
Author: حسنین چوھدری
کار سوار آدمی رکشہ ڈرائیور کو سڑک کے درمیان مرغا بنا کر غلیظ گالیاں دیتا رہا
وہ پولیس ٹریننگ اسکول روات کے پرنسپل تھے، اس سے قبل وہ سی ٹی او فیصل آباد اور ڈی پی او خوشاب بھی تعینات رہے تھے۔
ذرائع کے مطابق محکمہ پولیس نے یہ فیصلہ ایس پی ابرار حسین نیکو کارا کی خودکشی بعد کیا ہے
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ جائزہ لینے کے لیے محکمہ صحت کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع
درندہ صفت ملزم نعیم نے مکروہ عزائم کی تکمیل کے لیے ایک ویران حویلی کو اپنا مسکن بنایا تھا۔
ڈکیت تیس لاکھ روپے کا چیک، آٹھ چوڑیاں، ایک موبائل فون اور پسٹل لیکر لیکر فرار، مقدمہ درج
پنجاب بھر میں رواں سال دس سال سے کم عمر بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے 1,333 مقدمات درج ہوئے
پی آئی سی کیس میں ملوث اہم ملزم اور پہلے سے اشتہاری ذیشان خالد ایڈووکیٹ گرفتار
پولیس ذرائع کا کہنا ہے روپوش وکلاء کی گرفتاری کے لیے پولیس نے گلبرگ گرومانگٹ روڈ مال روڈ سمیت دیگر جگہوں پر چھاپے مارے ہیں
وکلا نے 2009 سے 2018 تک پولیس، عدالتی عملے اورسول ایڈمنسٹریشن کے درجنوں افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا
چور مسجد کے باہر سے شہری کے ایک لاکھ روپے مالیت کے جوتے لے اڑا
سابقہ حکومت کے دور میں بنایا گیا گریٹر اقبال پارک کرپشن کا پارک ثابت ہوا ہے۔
تیزاب کی خریدو فروخت، رکھنے اور فراہمی کے لیے متعلقہ ڈپٹی کمشنر سے لائسنس حاصل کرنا ہو گا۔
گروہ کا سرغنہ اپنی کارروائیوں کے ذریعے مختلف بینکوں کو اب تک لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا چکا ہے۔














