کسی بھی مقدمے میں نامزد ملزم جب کسی بھی بس سروس سے سفر کے لیے ٹکٹ خریدے گا تو وہ فوری طور پر اس نظام کے تحت پکڑا جائے گا۔
Author: حسنین چوھدری
صوبائی حکومت نے پہلی بار ہولی اور دیوالی گرانٹ کی مد میں ستر لاکھ جاری کردیے
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے باغبانپورہ میں گھر سے 3 لاشیں ملنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔
ڈکیتی کے متعلق اہل خانہ نے کوئی بات نہیں کی ہے، غضنفر شاہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
مقتولین کی شناخت اسحاق، ابو ذر، عاطقہ اور حسنہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ایک سال کے دوران 84 ہزار سے زائد ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔
عدالت میں بھی ضمنی، مثل اور چالان اب کمپیوٹرائزڈ پیش کیا جائے گا۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اقرا کائنات کے قتل کا مقدمہ درج کیا جائے
خاتون آصفہ حماد کے مطابق جناح اسپتال لاہور کے عملے نے لیبر سے باہر نکالا
ذرائع کے مطابق دو دن قبل لاپتہ ہونے والے 18 سالہ بلال کے جسم کی باقیات رائے ونڈ روڈ پر واقع سفاری پارک سے ملی ہیں
ہیلتھ انشورنس لینے پرملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی کی جائے گی، مراسلہ
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اہم گویہ کائنات کے پیٹ سے مزید نمونے فرانزک لیبارٹری بھجوائے گئے ہیں
جعلی ڈگری ثابت ہونے پر برخاست کیے گئے اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر نے چارج نہیں چھوڑا
افسران و اہلکار سماجی رابطوں کی ویب سائٹس سے یونیفارم والی تصاویر ہٹادیں اور محکمے کا نام بھی استعمال نہ کریں۔
جواد عمر نے اس واقعہ میں ملوث ڈاکٹروں کے خلاف پنجاب ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کو درخواست بھی دے دی۔














