گوجرانوالہ ریجن اجتماعی زیادتی کے سب سے زیادہ واقعات ہوئے۔
Author: حسنین چوھدری
واقعے کے بعد جائے حادثہ پر پہنچنے والے ڈولفن اہلکار کا کہنا ہے کہ خاتون کی گاڑی کے شیشے ٹوٹے ہوئے تھے
پاکستان تحریک انصاف کے دو سالہ اقتدار میں چار آئی جیز تبدیل ہوئے ہیں
صوبے میں روزانہ پنتیس افراد اغوا، گیارہ قتل اور نو خواتین زیادتی کا شکار ہوتی ہیں
کھابوں کے شوقین افراد گوجرانوالہ اور پشاور سمیت دیگر علاقوں سے ٹکا ٹک اور دیسی مرغ کی کڑاہی کھانے لکشمی چوک پہنچ گئے۔
ایوانِ کارکنانِ پاکستان میں عوام کے لیے یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز جھنڈیوں اور قیام پاکستان کیلئے قربانیوں پر مبنی کتابچے بھی اسٹالز پر سجا دیے گئے ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ذمہ داروں کے خلاف محکمانہ اور قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔
صوبے کی فلور ملوں سے 20 کروڑ روپے مالیت کی گندم بھی برآمد کی گئی ہے۔
فاطمہ نے ایمرجنسی میں اچھی کارکردگی کی بنیاد پر لاہور بھر سے بہترین ریسکیور کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔
لاہور شہر کے سات داخلی اور خارجی راستوں پر ای پولیس پوسٹ ایپ سے شہریوں کی چیکنگ کی جانے لگی۔
سب انسپکٹر محمد عرفان ساڑھے چار سال میں اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھوانے میں کامیاب ہو گیا
پنجاب پولیس جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا۔
رواں سال کے پہلے9 ہفتوں میں لاہورکی 6 ڈویژنز میں سات ہزار 7 سو پچیس افراد نے 15 پر کال کی
لاہور پولیس نے بنا فیس ماسک کے ڈرائیونگ کرنے والے افراد کو چالان ٹکٹ دینا شروع کردیے ہیں۔
پولیس نے پتنگ بازوں کو پکڑنے کے لیے جوانوں کو اسپیشل ڈرون کی تربیت دلائی اور انہوں نے پانچ کو گرفتار کرلیا۔














