پولیس ترجمان یاسین بٹ کے مطابق ڈولفن ا سکواڈ پی آر یو ڈاکوؤں کا تعاقب کر رہا تھا کہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا
Author: حسنین چوھدری
رنگ روڈ اڈا پلاٹ سے نیازی شہید چوک تک حالات کو مدنظر رکھتے ہوئےبند کیا جائے گا
ایک ماہ فی کلو کاغذ کا ریٹ ایک سو آٹھ روپے سے ایک سو پچیس روپے تک پہنچ گیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے مرکزی ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔
پولیس مقابلوں میں دس پولیس اہلکار شہید اور پنتالیس زخمی ہوئے
رواں برس اب تک 256 گاڑیاں چوری ہونے کے مقدمات درج ہو چکے ہیں
یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی دونوں چیزیں دستیاب نہیں، شہریوں کا شکوہ
تمام گاڑیوں کو فرضی چیسیز اور انجن نمبر لگائے گئے، ایف آئی آر
متاثرہ خاتون کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ہی مقدمہ درج کیا جائے گا، پولیس
پولیس نے ملزم کی جلد گرفتاری کا دعویٰ کر دیا۔
پولیس نے مقدمہ درج ہونے کے ایک گھنٹے بعد ہی ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق مرکزی ملزم عابد ملہی کا گینگ 4 افراد پر مشتمل ہے۔
پولیس نے ملزم کی بیٹی، والد اور بھائی کو حراست میں لےلیا ہے
ملزم نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔
پنجاب حکومت نے موٹروے ہیلپ لائن اور ون ون ٹو فور کو ون فائیو سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا













