محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر ریجنل ہیڈ بہاولپور فرقان احمد کو حراست میں لیا گیا ہے
Author: حسنین چوھدری
محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق گرفتار ملزموں میں ایک پی پی ایس سی کا ملازم ہے
پولیس ریکارڈ کے مطابق یکم جنوری تا دسمبر 2020 تک پنجاب میں 3 ہزار 2 سو 75 افراد کو قتل کر دیا گیا
ملزمان نے جرم چھپانے اور پکڑے جانے کے ڈر سے بچی کو گلا دبا کر قتل کیا، پراسیکیوٹر
شہری کوڑا کرکٹ سے اٹھتے تعفن کے باعث سخت مشکل سے دوچار ہیں۔
کونسے سیاست دان نے کتنی زمین پر قبضہ اور کتنی سرکاری زمین اپنے نام ٹرانسفر کروائی، ہم نیوز تفصیلات سامنے لے آیا
مبینہ دہشت گرد غیر ملکی دہشت گرد تنظیم سے رابطے میں تھے اور ان کے قبضے سے اسٹاک ایکسچینج کا نقشہ بھی بر آمد ہوا
مریم نوازکے خلاف گزشتہ روز ریلی نکالنے پر تھانہ لوہاری گیٹ، گوالمنڈی، مزنگ اوراچھرہ میں مقدمات درج ہیں
شہبازشریف، علی ترین، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کیخلاف بھی ایف آئی آر درج
پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
لاہور کے رہائشی ارجمند بخاری نے بیرون ملک سے 12 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی درآمد کی تو رجسٹریشن کرانے کے لیے 45 لاکھ 32 ہزار روپے ادا کرنے پڑے۔
ریڈ بٹن دبائیں اور فوری ون فائیو کے نمائندے سے رابطہ ہوجائے گا
ٹرین کے ساتھ پانچ بوگیاں منسلک ہوں گی اور ہر بوگی میں ساٹھ مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے
محکمہ اینٹی کرپشن نے ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر سمیت دیگر افسران کو 26 اکتوبر کو صبح طلب کرلیا
مقتولہ کے جسم سے نکلنے والی گولیوں کا فرانزک کروایا جائے گا، ایس پی انویسٹی گیشن














