Author: حسنین چوھدری

تعلیم حاصل کر کے من پسند شعبے میں بلندیوں کو چھونا ہر نوجوان کا خواب ہوتا ہے، لیکن جب موقع ملے پائلٹ بن کر فضاوں میں اڑنے کا، تو، کون پیچھے رہتا ہے۔ بچپن میں اڑن کھٹولے کی کہانیاں سن کر، ہوا کے دوش پر اڑنے اور آسمانوں کی سیر کی خواہش سب کو ہوتی ہے، آپ کی یہ خواہش کیسے پوری ہو سکتی ہے۔ لیکن پائلٹ بننے کے کٹھن سفر میں بہت سارے مراحل طے کرنے پڑتے ہیں۔ پائلٹ لائسنس کیلئے لازمی کوالیفیکیشن، انٹرمیڈیٹ ہے۔ تعلیمی معیار کے علاوہ، اکیڈمی میں پائلٹ بننے کیلئے گھنٹوں کی تربیتی پرواز اور…

Read More