لاہور کے شاہی قلعے میں مغل، سکھ اور انگریز دور کے لباس میں چوبدار تعینات کیے گئے ہیں۔
Author: حسنین چوھدری
پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے کرایے میں،سو فیصد اضافے کی تجویز دے دی۔
ایف آئی اے اور پولیس حکام کی جانب سے تاحال کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔
قائد حزب اختلاف اور آصف زرداری سمیت دیگر اپوزیشن رہنماؤں کی لاہور دھماکے کی مذمت۔
ساجد گرما نے مرکزی ملزمان کو اسلحہ خرید کر دیا تھا۔
سلمیٰ غنی نے سات ممالک کی فورسز سے آئے افسران کو لیڈ کیا
وزیراعلیٰ پنجاب نےتین افسران کے انٹرویوز بھی کیے، ذرائع
مقدمے میں درج دفعہ کی سزا عمر قید یا سزائے موت ہے
ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی تشدد کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی سے ملاقات، فراہمی انصاف کی یقین دہانی۔
لاہور میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لیسکو کے تین ملازمین کرنٹ لگنے کے باعث دوران ڈیوٹی اپنی جانوں کی بازیاں ہار چکے ہیں۔
ہنجروال سے لاپتہ ہونے والی چاروں بچیاں ساہیوال سے ملی ہیں
دھماکے میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، آئی جی پنجاب
کوتوال شہریوں کو مشکل کی صورت میں مدد بھی فراہم کرتے ہیں
بلاوجہ کہیں بھی گھومتے ہوئے، شک گزرنے کی صورت میں پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کر سکتی ہے
شہباز شریف کے ذاتی حیثیت پر پیش نہ ہونے پر گرفتار یا قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے، ایف آئی اے














