چاروں صوبوں کے وزرا اعلی اس فارم میں شامل ہیں، غلام مصطفیٰ کھر
Author: حسنین چوھدری
ملزم پولیس افسران، شہریوں کو بلیک میل کرتا رہا
اطلاعات کے مطابق گرفتار ملزم الیاس نومولود بچے کی نعش کو گود میں اٹھا کر بھیک مانگ رہا تھا۔
آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کو عہدے سے ہٹاکر کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کو دوسری بار آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا
کراچی کی 22 سالہ ماڈل لاہور میں مبینہ طور پر قتل ہوگئی،اقراء نامی لڑکی ماڈلنگ کے لئے گھر والوں سے ناراض ہو کر کراچی سے لاہور آئی تھی۔ لاہور پولیس کے مطابق گلشن راوی کے رہائشی 3 افراد عثمان،حسن بٹ اور عمر رضا بٹ نے 22 سالہ اقراء سعید کو دو دن پہلے بے ہوشی کی حالت میں شاہدرہ ٹیچنگ اسپتال داخل کرا یا اور فرار ہوگئے۔ دوران علاج اسپتال میں اقراء کی موت واقع ہوگئی، جبکہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اقراء کو نشہ آور چیزکھلائی گئی ،جس سے اس کی ہلاکت ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم…
ڈیپ ویب پرپنجاب یونیورسٹی کی طالبات کی تصاویر،ویڈیوزاور فون نمبرز بھی دستیاب ہیں
لاہور:پولیو مہم کا آج کیچپ ڈے ہے۔ کیچ اپ ڈے میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران گھر میں موجود نہ ہونے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے. پولیو ٹیمیں آج بھی گھر گھر جا کر رہ جانے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی۔ ادھر گزشتہ روز لاہور پولیس نےاپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلوانے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمہ ایریا انچارج محمد شہباز ریاض کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے ملک بھر کے 97 اضلاع میں انسداد پولیو مہم جاری تھانہ نصیر آباد میں درج ایف…
سابق وزیراعظم نواز شریف کو چھ ہفتوں کے لیے طبی بنیادوں پر رہا کیا گیا ہے۔
لاہور: پاکستانی قانون کے تحت نااہل اور سزا یافتہ شخص کے حق میں ریلی نکالنے یا احتجاج کرنے والے شہریوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں ہوسکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت سرکاری حکم نامے کو جان بوجھ کر تسلیم نہ کرنے والوں، سزا یافتہ شخص کے حق میں ریلی نکالنے یا احتجاج کرنے والے افراد کو ایک ماہ قید یا چھ ہزار روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔ احتساب عدالت کے حکم پر عملدرآمد کرانا حکومتی فرائض میں شامل ہے جس کی خلاف ورزی دفعہ 188 کی خلاف ورزی قرار پائے…
لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر اپنی ہی بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز پھیلا کر بلیک میل کرنے والا ملزم فیصل گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے نے واپڈا ٹاؤن لاہور میں کارروائی کر کے فیصل نامی شخص کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے برآمد ہونے والا موبائل فون و لیپ ٹاپ تحویل میں لے لیا۔ ملزم کے موبائل فون سے خاتون کی تصاویراوروڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں۔ ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ملزم فیصل کی اہلیہ کا…
لاہور: پنجاب پولیس میں اصلاحات اور ان کے نتائج سے متعلق حکومتی دعووں کے برعکس گزشتہ پانچ برسوں میں تقریبا تین لاکھ پولیس افسران و اہلکار مختلف نوعیت کے جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں۔ ہم نیوز انویسٹی گیشن سیل کو دستیاب دستاویزات کے مطابق 2013 سے 2017 کے دوران کانسٹیبل سے ڈی ایس پی سطح کے دو لاکھ 98 ہزار 482 پولیس افسران و اہلکار جرائم میں ملوث نکلے۔ مزید جانیں: پنجاب پولیس کے تشدد سے تین بچوں کا باپ جاں بحق پنجاب پولیس ڈسپلن برانچ کی پانچ سالہ رپورٹ کے مطابق 494 ڈی ایس پی، 9 ہزار 315 انسپکٹرز…
لاہور: پاکستان میں اعلی تعلیم کے ذمہ دار ادارے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے قومی تحقیقی پروگرام برائے جامعات میں پانچ ارب 38 کروڑ روپے کی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم نیوز کو دستیاب اعدادوشمار کے مطابق نیشنل ریسرچ پروگرام فار یونیورسٹیز کے تحت پاکستان کی87 جامعات کو 2573 تحقیقی منصوبوں کے لیے چھ ارب 77 کروڑ روپے دیے گئے تھے۔ تاہم تمام جامعات صرف 610 منصوبے ہی مکمل کر سکیں جن پر ایک ارب 39 کروڑ روپے لاگت آئی۔ فہرست میں شامل پاکستانی جامعات میں 30 ایسی بھی ہیں جنہوں نے 53 کروڑ روپے کے فنڈز لینے…











