پولیس نے تشدد کے الزام میں سابق چیئرمین یونین کونسل سمیت 2افراد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Author: حسنین چوھدری
مقدمے میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور امانت میں خیانت کی دفعات لگائی گئی ہیں۔
پنجاب میں قانون کے تحت قیدیوں کے لئے تین درجے مختص کیے گئے ہیں جو اے، بی اور سی کیٹیگری کہلاتے ہیں۔
مغوی کی شکایت پر اغوا کنندگان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
لاہور: شہر میں شہریوں کی حفاظت پر مامور ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی طرف سے شہری پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آیاہے ، اس مرتبہ اچھرہ میں ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے معذور شخص کو تشدد کا نشانہ بنایاہے۔ تفصیلات کے مطابق اچھرہ کے رہائشی معذور شخص محمد فیاض کا بیوی سے جھگڑا ہوا تو اس کی بیوی نے 15 پر کال کردی۔ محمد فیاض کے مطابق ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے گھر پہنچتے ہی محمد فیاض پر پرتشددکرنا شروع کردیا۔ متاثرہ شہری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایاکہ ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے اسے لاتوں اور گھونسوں سے…
پولیس نے ماں پر تشدد کرنے والے بد بخت بیٹے کو گرفتار کیا تو رحم دل ماں نے منتیں کرکے بیٹے کو رہائی دلوائی ۔
تندوروں پر روٹی پچاسی گرام اور نان سو گرام کا فروخت ہونے لگا ہے، شہریوں نے تندور مالکان کی من مرضی پر متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
گزشتہ ساڑھے پانچ ماہ کے دوران ریسکیو کی ہیلپ لائن پر 9 لاکھ پانچ ہزار سات سو کالز کی گئیں۔
جائے وقوع سے پولیس کو کمسن بچے جھلسی ہوئی حالت میں ملے ہیں جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منقتل کردیا گیا ہے۔
پنجاب کی کابینہ کمیٹی نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور افسروں کا ڈیلی فکس الاؤنس بڑھانے کی منظوری دے دی۔
میچ مکمل ہونے کا بھاو32 پیسے اور نامکمل کا ریٹ 3روپے
259791 شہریوں نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر اپنی شکایات درج کرائیں۔ درج شکایات میں سے 38 فیصد صرف پنجاب پولیس سے متعلق تھیں۔
5 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے
پاکستان سے مختلف کمپنیوں کے ذریعے 110 ملین ڈالرکی منی لانڈرنگ میں 51 جعلی اکائونٹس استعمال ہوئے۔
حنا کی نعش گھر کے سوئمنگ پول سے برآمد ہوئی ہے۔ حنا نے 15 دن قبل ہی ملازمت اختیار کی تھی۔














