Author: حسنین چوھدری

11 چینی باشندے 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور:جعلی شادیوں کے بہانے پاکستانی لڑکیوں کو چین لے جانے کا سلسلہ تھم نہیں  سکا بلکہ جاری و ساری ہے، لاہور میں ایک اور گینگ دھر لیا گیا، گروہ کی زیر حراست دو لڑکیاں بھی بازیاب کرائی گئی ہیں۔  شادی کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کی زندگیاں تباہ کرنے کا دھندہ جاری ہے۔لاہور میں ایک چینی باشندہ مقامی ایجنٹ سمیت ڈولفن فورس کے ہتھے چڑھ گیا، ملزموں کو تیسرا ساتھی چین روانہ ہو چکاہے۔ لاہور پولیس کے مطابق ملزم  دو لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر ویزے کیلئے چینی سفارتخانے لے جاتے ہوئے پکڑے گئے،ایک  پندرہ سالہ لڑکی کا نکاح ایک…

Read More

لاہور : باٹا پور کے علاقے میں پلاٹ میں بکری داخل ہونے کے تنازعہ پر چند افراد کے چچا اور بھتیجے پر تشدد کیاہے جسکے باعث 20سالہ نوجوان ہلاک جبکہ اسکا چچا زخمی ہوگیا۔  تھانہ باٹا پور میں درج ایف آئی آر کے مطابق تشدد کے باعث ہلاک ہونے والے  نوجوان حسیب کے والد امجد علی نے گھر میں بکری پالی ہوئی تھی جسے چرانے کے لیےاسکاچھوٹا بیٹاباہر گیا تو بکری نے ہمسائے کے پلاٹ میں موجود پودا کھا لیا۔ امجد علی کے مطابق ملزمان نے ڈنڈوں اور لوہے کے راڈوں سے اسکے بڑے بیٹے حسیب امجد اور بھائی مقصود…

Read More