Author: حسنین چوھدری

لاہور: آئی جی پنجاب نے وزیراعلی سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر  چونیاں میں بچوں کے قتل پر  ایکشن لیتے ہوئے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او چونیاں کو معطل کر دیا۔ انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی ایس پی چونیاں نعیم ورک کی فوری معطلی کے احکامات جاری کر دیےجبکہ ڈی پی او قصور کو ایس ایچ او سٹی چونیاں عرفان گل کو بھی معطل کرنے کا حکم دیا  گیاہے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مقتول بچوں کے لواحقین…

Read More

ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے درخواست پر دیئےگئے پتہ پرسمن بھیجا لیکن وصول نہ ہوا بلکہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو بتایا گیاہے کہ مدعی بلال درخواست پر دیئے گئے ایڈریس پر رہتا ہی نہیں ہے۔ 

Read More