ملزمان لاہور کی ایلیٹ کلاس، اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز میں منشیات فروخت کرتے تھے
Author: حسنین چوھدری
پنجاب بھر کے دو لاکھ ہاکرز اور دکانداروں کا ڈیٹا مرتب کرلیا گیا
انسپکٹر مظہر اقبال کو 7کروڑ اکیس لاکھ روپے لینے کے الزام میں محکمہ سےفارغ کیا گیا
صوبائی کابینہ نے پنجاب آرمز رولز 2023 کی منظوری دے دی
ایف بی آر نے ایف آئی اے کو راحت فتح علی خان کی آمدن کا 9 سالہ ریکارڈ بھجوا دیا۔
علیحدہ علیحدہ مقدمات ، جینڈرکرائم سیل کسی بھی ملزم کو گرفتار نہ کر سکا
ملزم نے اپنے پوتے کو اغوا کر کے اپنے بیٹے کو بھی بلیک میل کیا
پنجاب کے مختلف شہروں میں خواتین کے خلاف جرائم میں 20 ہزار ملزمان کو گرفتارکیا گیا
میڈیا سے گفتگو کے دوران ظل شاہ کے والد کے ساتھ ایک لمبے بالوں والا شخص کھڑا رہا جو ان کے کان میں سرگوشیاں بھی کرتا رہا۔
پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شہر کی چھ ڈویثرنز میں چھ لیڈی سب انسپکٹرز کو تعینات کیا گیا ہے
میرب فیس پوری کرنے کے لئے رات کو فاسٹ فوڈ چین میں ڈیلیوری گرل کا کام کرتی ہے
سٹی ٹریفک پولیس کی ایک خاتون اہلکار نے پی ایچ ڈی ، 137 نے ایم فل اور 1500 سے زائد جوانوں نے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کر لی ہے۔
جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کےلیے بغیر شناختی کارڈ اور اپنا شناختی کارڈ چھپانے والے افراد کو پکڑنے کےلیے نادرا سے بائیو ویرفیکیشن کا معاہدہ کرلیا۔
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پولیس کے ساتھ فوری رابطہ بحال کرنے اور انکی شکایات کے ازالے کےلیے 03317871787 واٹس ایپ نمبر متعارف کرایا جارہاہے۔
گزشتہ سات ماہ میں15 ہزار 733 موٹر سائیکلیں چوری و چھین لی گئیں،














