پہاڑی طوطے، مارخور، مور ، چھپکلی اور سانپ سمیت ہر اس جانور کی تصویر یا ممی اس میوزیم کا حصہ ہے جو وادیٔ مہران میں پایا جاتاہے۔
Author: حنا دیدار
شہر کا درجہ حرارت 40 ڈگری تک جاپہنچا، گرم ریگستانی ہواؤں نے شہر کو لپیٹ میں لے لیا، محکمہ موسمیات
بہانے بہانے سے وزیر اعظم کو بتاتا رہتا ہوں کہ پاکستان کے ساتھ آزاد ہونے والے ممالک ہم سے سائنس کی وجہ سے آگے نکل گئے، وفاقی وزیر
پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں دماغ کھانے والے جرثومے سے متاثرہ نگلیریا نامی بیماری کافی عرصے سے سامنے آرہی ہے۔ ماہرین طب کے مطابق نگلیریا‘ ایک ایسا امیبا ہے جو اگر ناک کے ذریعے دماغ میں داخل ہوجائے تو دماغ کو پوری طرح چاٹ جاتا ہےجس سے انسان کی موت واقع ہوجاتی ہے، یہ عموماً گرم پانی میں تیزی سے پرورش پاتا ہے۔ یہ وائرس عمومآ سوئمنگ پولز ،تالاب سمیت ٹینکوں میں موجود ایسے پانی میں پیدا ہوتا ہے، جس میں کلورین کی مقدار کم ہوتی ہے ۔شدید گرمی بھی نگلیریا کی افزائش کا سبب بنتی ہے۔ نگلیریاکی علاماتیں…
شہر قائد کراچی میں کانگو اور نگلیریا نامی موذی امراض بے قابو ہوگئے ہیں، کانگو وائرس اور دماغ خور جرثومے نگلیریا نے دو مزید افراد کی جان لے لی۔ رواں سال کانگو سے پندرہ اور نگلیریا سے بارہ افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، کراچی میں کانگو وائرس میں مبتلا 52 سالہ محمد حسین چل بسا۔ محمد حسین کا تعلق کراچی کے علاقے لیاری سے تھا۔ شہر میں رواں سال کانگو سے اب تک 15 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ صرف اگست کے مہینے میں کانگو وائس سے…
ٹیلی ویژن اور فلم کے مزاحیہ اداکار جمشید انصاری کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئےہیں لیکن جمشید انصاری کی اداکاری اور ان کے مکالمے آج بھی ان کے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں ۔ مزاحیہ اداکار جمشید انصاری31 دسمبر 1942 کو ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ گریجوایشن کے بعد جمشیدانصاری لندن میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے منسلک رہے ۔ لندن میں قیام کے دوران انہوں نے شوکت تھانوی کے لکھے ہوئے ڈرامے ’ سنتا نہیں ہوں بات‘ پیش کیا۔سن 1968 میں پاکستان واپس آکر پاکستان ٹیلی وژن میں کام کا آغاز کیا۔ انہوں…
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مچھروں سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے
کراچی:بارش لئے بادل پھر کراچی کا رخ کرنے والے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے 9اگست سے شہر میں مون سون بارشوں کے دوسرے مرحلے کی پیشگوئی کردی ہے۔ شہر قائد میں آج بھی بادلوں کا ڈیرا ہے۔ کراچی کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ چونتیس ڈگری رہے گا۔ رات میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ کراچی والے تیار ی پکڑلیں ۔ بادل پھر گرجے اور برسیں گے۔ محکمہ موسمیات نے نو سے بارہ اگست تک شہر میں پھر مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ آج بھی آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔صبح کے وقت موسم خوشگوار تھا ۔ تاہم سورج نکلنے…
سلطانہ صدیقی نے کہا کہ خواتین خواب دیکھیں اور پورا کرنے کی ہمت رکھیں۔
معاملے کی چھان بین شروع کی تو ٹینکر مالک کے بیان نے کہانی کو ایک نیا رخ دے دیا ہے
ہونہار طلبہ نے بتایا کہ مقابلے کے لئے نو ماہ سے جدوجہد جاری تھی، ہمارا ڈرون سب سے منفرد تھا
عوامی مقامات پر لگی خصوصی ٹائلز کے ذریعے پیدا ہونے والی بجلی بیٹری میں محفوظ کی جا سکے گی۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ کےمطابق ’وایو‘ طوفان 6 گھنٹے کی رفتار سے شمال مغرب کی جانب رواں دواں ہے۔
نادر علی نے 18سال کی عمر میں کامیڈی شروع کی اور آج ڈھائی ملین کے قریب لوگ اس کی پرینکس وڈیوز کے مداح ہیں
کراچی میں نیگلیریا نامی خطرناک وائرس کا شکار21سالہ نوجوان چل بسا ۔ اورنگی ٹاؤن کا رہائشی 21 سال کا طالبعلم انس جناح اسپتال میں داخل تھا۔ ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا کہ کہ 21سالہ انس کے طبی ٹیسٹ میں نیگلیریا کی تصدیق ہوئی ہے۔ انس کو تیز بخار کے ساتھ 18 اپریل کو جناح اسپتال لایا گیا تھا۔ یاد رہے گزشتہ برس ستمبر میں کانگو وائرس کا ایک شکار مریض بھی آغا خان اسپتال میں دم توڑ گیا تھا جس کے بعد کراچی میں اس مرض کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہو گئی تھی۔ محکمہ صحت سندھ…














