محمد رضوان کی نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Author: ویب ڈیسک
بھارت کے سابق کپتان و کرکٹ سچن ٹنڈولکر اور معروف گلوکارہ بھی آف شور کمپنیوں کی مالک نکلیں۔ آئی سی آئی جی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سچن ٹنڈولکر کے وکیل کا کہنا ہے کہ کرکٹر کی تمام انوسٹمنٹس قانونی طور پر کی گئی ہیں اور اس پر ٹیکس بھی ادا کیا گیا ہے۔ دوسری جانب شکیرا کے وکیل نے کہا ہے کہ گلوکارہ کی تمام کمپنیاں منظور شدہ ہیں، جب کہ وہ باقاعدہ طور پر ٹیکس بھی ادا کرتی ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما عبدالقیوم نیازی آج جب آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوئے تو اتفاقاً حکومتی جماعت کے اہم حکومتی عہدوں پر ایک اور ’ع‘ کا اضافہ ہو گیا۔
سرگئی لاروف وزیراعظم عمران خان اور دیگر اعلیٰ حکام سےبھی ملاقات کریں گے۔
جب بھی میں اسلام آباد راولپنڈی میں سائیکل لے کر نکلتی ہوں مجھے پتہ ہوتا ہے کہ کچھ نہ کچھ ہو گا، ثمر خان
انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کھیل کے کس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں۔
ہمارے نظام کا بنیادی مسئلہ وہ سیلکٹرز ہیں جن کا اپنا کرکٹ کیریئر بہت محدود تھا اور وہ بہت عام کھلاڑی تھے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی تو اوپنرکولن منرو محمد نواز کی گیند پرکیچ آوٹ ہو گئے
ہم نے ان باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کی فہرست مرتب کی ہے جن پر شائقین کرکٹ سمیت سابق کرکٹرز کی بھی نظریں مرکوز ہوں گی۔
پی ایس ایل کا پانچواں ایڈیشن 20 فروری سے شروع ہو رہا ہے۔
آئی ایم ایف کے پاس جانے کے بعد سے ملکی معاشی حالات مزید خراب ہوئے ہیں
قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 238 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت عبور کر لیا
ون ڈے کرکٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی چیمپئنز ٹرافی کے بعد سے زبوں حالی کا شکار رہی ہے
1992 سے لیکر اب تک ہونے والے ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں یہ ساتویں شکست تھی۔
دونوں ممالک کے شائقین سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر میمز اور کمنٹس کی صورت میں طبل جنگ بجا رہے ہیں














