پابندی کا اطلاق رہائشی اور صنعتی صارفین دونوں پر ہوگا۔
Author: ویب ڈیسک
میڈیا رائٹس 2026 سے 2029 تک کی مدت کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔
اجلاس میں موجود 15 ڈائریکٹرز میں سے صرف پاکستان نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی حمایت کی۔
ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کیں۔
ابتدائی طور پر کسی بھی جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی گئی
شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔
بابر اعظم کی قومی اسکواڈ میں شمولیت ان کی حالیہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد ہوگی۔
کئی سالوں سے ٹور کر رہے ہیں، لیکن اب اپنی صحت کو بھی برابر اہمیت دینا چاہتے ہیں۔
فرنچائز انتظامیہ جلد ٹیم کے باضابطہ نام اور لوگو کا اعلان کرے گی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔
پابندی کا اطلاق بھارتی ایئر لائنز کے تمام رجسٹرڈ مسافر طیاروں کے علاوہ فوجی اور نجی طیاروں پر بھی ہوگا
جھوٹی خبریں پھیلانے پر تین سال تک قید اور 20 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔
اقوامِ متحدہ کبھی بھی اپنی مکمل صلاحیت کے مطابق کام نہیں کر سکی۔امریکی صدر
بارشوں کے نتیجے میں دریائے کابل اور اس سے ملحقہ ندی نالوں میں بھی طغیانی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔
دسمبر 2025 میں شمالی علاقوں میں قائم سیمنٹ ملز سے کوئی برآمد نہیں ہوئی۔














