فی واٹ قیمت 30 روپے سے بڑھ کر 40 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
Author: ویب ڈیسک
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام کے بعد سلیکٹر کے عہدے سے دستبردار ہو جائیں گے۔
م تیز اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث سردی 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جا رہی ہے۔
وکلاء کی بڑی تعداد ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے ہمراہ تھی۔
شعیب ملک اور عمران نذیر کی قیادت میں پاکستان ٹیم نے عرفان پٹھان اور اسٹورٹ بنی کی ٹیم کو ہرایا۔
غیر مصدقہ اور جھوٹی خبروں پر یقین نہ کریں، اتھارٹی
اگر ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے، ٹرمپ
اس دوران سیاحوں کو محتاط رہنے اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
آئندہ چار سے پانچ برسوں میں وائٹ کالر ملازمتیں شدید دباؤ کا شکار ہو سکتی ہیں۔
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
اٹھارویں ترمیم کے ذریعے کراچی کے عوام کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے اور یہ ترمیم ملک کے لیے ناسور بن چکی ہے
سابق کپتان کو قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جوائن کرنے کی ہدایت جاری
پابندی کا اطلاق رہائشی اور صنعتی صارفین دونوں پر ہوگا۔
میڈیا رائٹس 2026 سے 2029 تک کی مدت کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔
اجلاس میں موجود 15 ڈائریکٹرز میں سے صرف پاکستان نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی حمایت کی۔














