Author: غضنفر عباس

Ghazanfar Abbas is a Senior Journalist. He started his career as a Practical Journalist in Seraiki Language Newspapers and Magazines in 1999. He worked as Reporter/Sub Editor in Daily Khabrain Multan from 2001 to 2006. was Bureau Chief/ Station Head Rohi Tv Multan from 2007 to 2010, he was also Outsourced Contributor for BBC Urdu Service from 2010 to 2015. He also worked in Geo News Islamabad as Senior Assignment Editor from 2015 to 2019. He is serving as Senior Assignment editor in Hum News Islamabad. He tweets at @ghazanfarAbbass

خرطوم :سوڈان میں صدر عمر البشیر کے اقتدار  کے خاتمے کے باوجود احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ عمر البشیر کے اقتدارکا  سورج تو ڈوب گیا لیکن عوام ابھی بھی خوش نہیں دکھائی دے رہے۔ احتجاجی مظاہرین نے  مظاہروں کو جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ اقوام متحدہ اور افریقن یونین نے سوڈانی عوام سے پُرامن رہنے کی اپیل کردی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق صدر عمر البشیر کو تخت سے ہٹانے کی خوشی اس وقت اختتام کو پہنچی جب عوام نے اپنا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا۔عوام کا مطالبہ ہے کہ ملٹری کونسل کا قیام بھی اسی حکومت کا حصہ…

Read More

[post-gallery id=”1″ position =”full” img=”140930,140929,140928,140927,140926,140924,140917,140918,140919,140920,140921,140922,140923,140915″] خواتین کے عالمی دن کے موقع پر گوگل نے بھی دنیا بھرکی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ گوگل نے اس خاص تہوار پر ڈوڈل سے ہٹ کے منفرد اندازاختیار کیاہے۔ گوگل نے اس بار جو  ڈوڈل لگایا ہے اس میں لفظ “خاتون” دنیا کی مختلف زبانوں میں درج ہے۔ دنیا بھر سے13  منتخب خواتین کے اقوال پر  مبنی  انتہائی خوبصورت سلائیڈ بھی ڈوڈل کے ساتھ اپلوڈ کی گئی ہے۔۔ ان خواتین میں  شاعر ، ادیب، کھلاڑی اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین شامل ہیں۔ ذہن کے دریچے کھولنے والے…

Read More
نجوت سنگ سدھو پاکستان پہنچ گئے | urduhumnews.wpengine.com

ناموربھارتی کرکٹرو سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کر دی ہے ۔ نوجوت سنگھ سدھو نے اس حوالے سےآج ایک کھلا خط لکھا ہے ۔ سدھو کی طرف سے لکھے گئے کھلے خط میں کہا گیاہے کہ خوف سے صرف خوف پیدا ہوتا ہے، مذاکرات کا خوف، بات چیت کا خوف، خوف ایک تاریک کمرہ ہے جس میں منفی سوچ پروان چڑھتی ہے۔ نوجوت سدھو نے کہا دوسروں کے بارے میں منفی سوچ سے بھارت محفوظ نہیں ہوسکتا،چند افراد کے فعل کا کسی قوم کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا ،بات چیت اور سفارتی دباو سے ہی دیرپا…

Read More