Author: غیاث الدین

stock-exchange

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام 225 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 33 ہزار 932 پوائنٹس پرہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو مثبت آغاز ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 34 ہزار 158 پوائنٹس پر ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں 66 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 34 ہزار 224 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا نظر آیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار زیادہ دیر مثبت زون میں ٹریڈ نہ کر سکا اور جلد ہی منفی زون میں ٹریڈ کرنے لگا۔ رپورٹ فائل کرتے وقت کے ایس ای…

Read More