عوام اور عملے کی جانوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ جب تک پاور اسٹیشنز میں پانی جمع ہے بجلی بحال نہیں کی جا سکتی، کے الیکٹرک
Author: غیاث الدین
شہر کے انڈر پاسز سے بھی پانی نہیں نکالا جاسکا جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے
کراچی میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے شہر کے مختلف علاقے بری طرح متاثر ہیں
لیاقت آباد کی فرنیچر مارکیٹ میں کروڑوں کا سامان پانی کی نذر ہوگیا ہے
ضلع کیماڑی کی تقسیم سے پہلے مقامی طور پر مردم شماری نہیں کی گئی، درخواست
ملزمان نے اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ہے، عدالت
ترجمان سوٸی سدرن کے مطابق تباہ ہونے والی دو میں سے ایک 12 انچ قطر کی مین پاٸپ لاٸین کا مرمتی کام مکمل ہوگیا
کے الیکٹرک کے 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، کئی علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
نیب کا موقف ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے شیخ عمران الحق کو غیر قانونی طور پر ایم ڈی پی ایس او تعینات کیا
قومی بچت اسکیموں میں شہداء فیملی ویلفیئراکاؤنٹ پرسالانہ شرح منافع میں اضافہ ہوا اورشرح 10.32 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔
کراچی میں بارش کے بعد رہائشی علاقوں کے مسائل بڑھ گئے ہیں۔ مرکزی شاہراہیں اوررہائشی علاقوں کی گلیاں زیر آب آگئی ہیں
مالی سال 2020 میں کرنٹ اکاؤٹ خسارہ جی ڈی پی کا1.1 فیصد رہا، اسٹیٹ بینک
شہری کہتے ہیں کہ کوئی ریلیف تو نہ ملا لیکن آئے دن مہنگائی کے تحفے مل رہے ہیں۔
عابد آفریدی نے کہا کہ انکم ٹیکس میں اضافہ کسی صورت منظور نہیں ہے۔
100 انڈیکس میں 66 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ کاروبار کا اختتام 36,679.03 کی سطح پر ہوا ہے۔














