Author: غیاث الدین

عدالت کا سندھ حکومت کو پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری نوکریاں دینے کا حکم

کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے کہا  ہے  کہ نجی اسکولوں کو فیسوں میں کٹوتی کے فیصلے پر عمل کرنا ہوگا۔ ورنہ سخت کارروائی ہوگی۔ سندھ ہائیکورٹ کے یہ ریمارکس آج کراچی میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق  کیس کی سماعت  کے دوران سامنے آئے۔ دوران سماعت ایک نجی اسکول  کی طرف سے اضافی  فیس کا چالان بھیجنے پر سرزنش بھی کی گئی  ۔ عدالت کو  نجی اسکولوں کے وکیل نے بتایا کہ فیسوں میں  بیس فیصد  کٹوتی مالکان کے لئے ناقابل برداشت ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ نے آج دوران سماعت ریمارکس دیے کہ تمام  نجی اسکول فیس کٹوتی کے احکامات پر…

Read More