Author: غیاث الدین

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے خانانی اینڈ کالیا اسکینڈل میں ملوث تمام ملزمان کو بری کردیاہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے 8سال بعد فیصلہ سنادیا ۔ ہائیکورٹ نے بینکنگ کورٹ کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل پر فیصلہ سنادیا۔ 2011 بینکنگ کورٹ نے 8ملزمان کو بری کیا تھا جسے سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔ وکیل صفائی حمل زبیدی نے اپنے دلائل میں کہا کہ مقدمہ میں ٹرائل کورٹ میں 100گواہ بلائے گئے۔ 42 گواہان نے ملزمان کے حق میں گواہیاں دی ۔سیشن عدالت میں بھی حوالہ ہنڈی ثابت نہیں ہوئی۔الزنونی ایکس چینج دبئی کی کمپنی ہے جسکا ملزمان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔…

Read More