سندھ حکومت کو یہ مہلت عدالتی فیصلے کے مطابقپولیس میں اصلاحات نہ کرنے کے معاملے کی سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ کی طرف سے دی گئی۔
Author: غیاث الدین
سندھ ہائی کورٹ نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور گورنراسٹیٹ بنک کی تقرری کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پرفریقین سے دلائل طلب کرلیے ہیں۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقرکی تقرری کومولوی اقبال حیدر کی طرف سے چیلنج کیا گیا تھا۔ عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پرفریقین سے دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت پندرہ مئی تک ملتوی کردی۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ مشیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری پالیسی میٹر ہیں۔ کیا اس میں آئین و قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے؟ درخواست گزار نے جواب دیا حفیظ شیخ…
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 227عشاریہ 85 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے ۔ انڈیکس 34 ہزار 659کی سطح سے بھی نیچے آگیا ہے۔
رواں سیزن میں سندھ کے باغات میں پھلوں کے بادشاہ آم کی کئی اقسام پک کر تیار ہوچکی ہیں جبکہ پنجاب کے باغات میں بھی آم کی کئی قسمیں برداشت کے لیے تیار ہیں۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 75 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ 100 انڈیکس 34 ہزار 960 کی سطح پر آگیا ہے۔
عدالت نے سیکرٹری ریلوے کو حکم دیا کہ ریلوے اراضی سے ہر حال میں دو ہفتے میں تجاوزات ختم کر ائیں۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم آج کراچی میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران دیاہے ۔
سعید غنی کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات سےمتعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالتی احکامات پر عملدرآمد سے انکار پر لیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 596 پوائنٹس کی کمی سے 35035 پر بند ہوا
ماہ مقدس میں اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز صبح 10 بجے ہو گا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی منفی رجحان موجود رہا۔
اسٹیٹ بنک کے مطابق پیر تا جمعرات صبح 10 بجے سے 4 بجے سہ پہر تک بینکوں میں کام ہوگا۔ اسٹاک ایکسچینج میں صبح 9 بجکر15 منٹ پرٹریڈنگ کا آغازہوگا۔
کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 73 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔
جناح اسپتال میں بھی نرسوں نے احتجاجاً ایمرجنسی میں کام کرنا بند کر دیا۔
کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا۔
بجٹ تجاویز میں کہا گیاہے کہ غیرملکی سرمایہ کاروں کو سہولت ملنے سے سرمایہ کاری آئے گی۔ اس سے اکاؤنٹ کھلنے اور رجسٹریشن کے مرحلہ غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے آسان ہوجائے گا۔














