پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کے بعد کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا۔
Author: غیاث الدین
انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 90 پیسے مہنگا ہوکر 150 روپے سے تجاوز کرگیاہے
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے10 ماہ کےکم ترین دوراقتدارمیں چوتھا بجٹ پیش ہونےجارہا ہے
سوموار کے روز انڈیکس 1.32 فیصد نیچےآیا
ایف بی آر کی طرف سے بیوٹی پارلرز کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے
جمعرات کو کاروباری ہفتہ کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار مثبت زون میں ہی ٹریڈ کرتا رہا۔
قانونی پابندی کی وجہ سے دوبارہ نظر ثانی درخواست نہیں سنی جاسکتی،اس حوالے سے سپریم کورٹ کے اپنے چار فیصلوں کی نظیر موجود ہے، چیف جسٹس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا۔
رچرڈ مورن کو 7 نومبر 2017 کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سی ای او تعینات کیا گیا تھا۔
پاکستان ریلوے نےعیدالفطر کے پُر مسرت موقع پر اضافی رش کے پیش نظر 5سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے
کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 186 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز تیزی رہی۔ 100 انڈیکس 944 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 35 ہزار 581 پر بند ہوا
کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر 559 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔














