سوئی سدرن حکام کی طرف سے شروع کیے گئے آپریشن ’گرفت‘ کو تقریبا دوسال گزرگئے ہیں مگر مطلوبہ اہداف حاصل نہیں کیے جاسکے ہیں۔
Author: غیاث الدین
30 جون کے بعد گاڑیاں ظاہر نہ کرنے والوں کے خلاف بے نامی ایکٹ کے تحت قید کی سزا اور اثاثے بھی ضبط کئے جاسکیں گے۔
واضح رہے گزشتہ دون دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا رجحان ملا جلا رہا۔
گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا آغاز منفی رجحان سے ہوا تاہم بعد میں ملاجلا رجحان رہا۔
گزشتہ ایک دن میں 100 انڈیکس میں 1.4 فیصد کمی ہوئی۔ شئیرز کی قیمت کم ہونے سے سرمایہ کاروں کے 80 ارب روپے ڈوب گئے۔
کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس میں 170پوائنٹس کمی سے انڈیکس 35ہزار کی نفسیاتی حد کھو بیٹھا ۔
پی ٹی آئی کی حکومت کے اقتدار میں آنے سے اب تک ڈالر کی قیمت میں لگ بھگ 24 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔
امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 157 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا ہے۔
رواں ہفتےڈالرنےایک بارپھراونچی اڑان بھری اوریوں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر157روپے50پیسے پرپہنچ گیا۔
آج انٹربنک میں ڈالر کی قیمت میں ستر پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کا اضافہ ہواہے۔
ہم سب کچھ امپورٹ کر رہے ہیں ،اس صورتحال میں روپے کی قدر کو سنبھالا نہیں جاسکتا،حفیظ شیخ
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 44 پیسے مہنگا ہوکرنئی بلند ترین سطح 153 روپے پر جا پہنچاہے۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 205پوائنٹس کا اضافہ ہوااور انڈیکس 35 ہزار 142 کی سطح عبور کرگیا ہے۔
وفاقی بجٹ پیش کیے جانے اور وزیراعظم کے قوم سے خطاب کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دکھائی دے رہی ہے
گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا اختتام 937 پوائنٹس کی کمی پر ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 34 ہزار 567 پوائنٹس پر پہنچ گیاتھا













