اسٹیٹ بنک کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ مالی سال 2019 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 32 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
Author: غیاث الدین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ملا جُلا رجحان رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ملا جُلا رجحان رہا۔
اس وقت بنیادی شرح سود 12.25 فیصد ہے اور مئی 2018 سے اب تک شرح سود میں 5.75 فیصد کا اضافہ ہوچکا ہے۔
۔ فی تولہ سونا ایک ہزار روپے اضافے کے بعد نئی بلند ترین سطح بیاسی ہزار چھ سو روپے تولہ پر پہنچ گیا۔
اسٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق اجناس پیدا کرنے والے شعبوں کی کمزور کارکردگی نے بھی خدمات کے شعبے کی کارکردگی کو محدود کیاہے۔
ایف بی آر کے مطابق مرحوم کی خدمات کے اعتراف کے طور پر ان کے اہل خانہ کو 3 سال کے مساوی تنخواہ بھی ادا کی جائے گی
اسٹاک مارکیٹ میں دن بھر میں 2 کڑوڑ 33 لاکھ شئیرز کے سودے ہوئے
چیئرمین ٹینریز ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ 5جولائی یعنی کل سے تمام فیکٹریاں کھالوں کی خریداری بند کردینگی۔
انٹربنک میں ڈالر 1 روپے 11 پیسے سستا ہو گیا اور 156 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہورہاہے۔
گزشتہ روز کے ایس ای 100 انڈیکس 589 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 34 ہزار 896 پوائنٹس پر بند ہوا۔
لگ بھگ دن بارہ بجے تک 100انڈکس میں 279پوائنٹس کی کمی ہوچکی تھی اور انڈکس 33ہزار 809پوائنٹس پر چلا گیا۔
فاریکس ڈیلرزنے ہم نیوز کو بتایا کہ انٹر بنک میں ڈالر 162.16 سے بڑھ کر 164.16 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچاہے۔
آج کاروباری دن کے آغاز ہی میں اوپن مارکیٹ میں انٹر بنک میں ڈالر 156.98 سے بڑھ کر160 روپے کی نئی بلند ترین سطح ہر پہنچ گیا۔
40ہزار روپے کےپرانے پرائز بانڈز کی اب کوئی قرعہ ندازی بھی نہیں ہوگی اور نہ ہی31مارچ 2020کے بعد انہیں کیش کرایا جاسکے گا۔














