جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ کے الیکٹرک کوئی فلاحی ادارہ نہیں۔ یہ یہاں پیسہ کمانے آئے ہیں۔
Author: غیاث الدین
کاروبار ابتدائی ایک گھنٹہ بعد مستقل منفی زون میں ہی ٹریڈ کرتا نظر آیا۔
ملزم کا ایک ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے جس میں عاطف زمان کا کہنا ہے کہ اس نے مرید عباس کے بھائی کو میانوالی میں دکان کھلوا کر دی ۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب منظور وسان آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت 60 کروڑ سے زائد کے شارٹ فال کی وجہ سے رقم جاری نہیں کر رہی۔
جسٹس سجاد علی شاہ نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ کیا سندھ حکومت کے پاس اب چوکیدار کی تقرری کو چیلنج کرنا رہ گیا ہے؟
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔
پی ٹی اے کے مطابق اب تک چار کروڑ 40 لاکھ افراد تھری جی اور فور جی کی سروس استعمال کررہے ہیں
سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 27کروڑ 50لاکھ ڈالر کا تیل فراہم کریگا
نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس قتل کیس میں ایف آئی اے نے معلومات حاصل کرنے کے لئے پولیس سے رابطہ کرلیا ہے۔
مرکزی بنک کے مطابق مارکیٹ اورکاروبارمیں ہونےوالی تبدیلیوں کاباریک بینی سےجائزہ لےرہےہیں۔
گواہوں میں عاطف زمان کا دفتری عملہ اور سرمایہ کار شامل تھے۔
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے 5،5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ٹریڈرز اورماہرین کہتےہیں کہ حکومت سپورٹ فنڈزجاری کرےتو مارکیٹ میں بہتری آسکتی ہے۔
پاکستان کے مرکزی بنک کی طرف سے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود ایک فیصد بڑھادی گئی ہے جس کےبعد پالیسی ریٹ 13.25ہوگیاہے۔













