Author: غیاث الدین

اسد عمر کی ناکامی پوری کابینہ کی ناکامی ہے، مصطفیٰ کمال

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں ساحل سمندر پر اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا معاملے میں سابق سٹی ناظم مصطفی کمال کی حفاظتی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں نیب کے ساتھ تعاون کا حکم دیاہے۔  عدالت نے پاک سرزمین پارٹی(پی  ایس پی) کے چئیرمین مصطفیٰ کمال کی حفاظتی ضمانت کی درخواست ضمانت 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔ دوران سماعت مصطفی کمال کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ انکے مؤکل پر نیب کے تمام الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ مصطفے کمال نے عدالت میں دیئے گئے مؤقف میں کہا کہ…

Read More

عدالت عظمی  نے کراچی میں ہندو جم خانہ کی عمارت میں ناپا کے لیے مزید تعمیرات کے خلاف کیس میں چیف سیکریٹری اور سیکریٹری کلچر کو طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں  درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے آثار قدیمہ کی عمارتوں میں مزید تعمیرات پر اظہار برہمی کیا۔ جسٹس گلزاراحمد  نے ریمارکس دئے کہ سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی کی عمارت میں نئی بلڈنگ کیسے بنا دی؟  یہ عمارت قیام پاکستان سے پہلےکی تھی۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ سندھ اسمبلی کی نئی عمارت کے اپنے قصے ہیں۔ کہاں کہاں قیمت بڑھائی گئی۔ سب…

Read More