فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 160.33 روپے پر بند ہوا
Author: غیاث الدین
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 159.83سے بڑھ کر 159.98روپے پر بند ہوا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آخری روز 100انڈیکس 44 ہزار 492 پوائنٹس پر بند
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 159.97روپے کا ہوگیا
کورونا وبا اور لاک ڈاؤن جیسےمسائل معاشی سرگرمیوں پر اثر انداز ہوئے
کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈکس 43 ہزار 694 پوائنٹس پر بند ہوا
صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 13ہزار 650 روپے ہوگئی
اسٹاک مارکیٹ میں 418 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور اختتام پر 100 انڈکس 43 ہزار 255.55 پر بند ہوا۔
بحری جہاز میں آگ اس وقت لگی جب جہاز سے درآمدی گندم اتاری جا رہی تھی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 257 پوائنٹس کا اضافہ اور 100 انڈکس 43 ہزار 674 پوائنٹس پر بند ہوا۔
سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 350 روپے ہو گئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مارکیٹ کا اختتام 43 ہزار 416 پوائنٹس پر ہوا
کاروبار افراد کا کہنا ہے کہ کورونا اور بھارتی سازش کے باوجود یہ اعدادوشمار کافی حد تک حوصلہ افزا ہیں
بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 550 روپے ہو گئی ہے۔
منگل کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 750 روپے ہو گئی ہے۔











