1750 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 86 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے
Author: غیاث الدین
رواں ہفتے ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 158.40 کا ہو گیا ہے
آج کاروبار کا اختتام کے ایس ای 100 انڈیکس میں 723.22 پوائنٹس کمی کے بعد 30 ہزار277 پوائنٹس پر ہوا
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 158 روپے 65 پیسے ہو گئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا مزید 4 ڈالر مہنگا ہو گیا۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات اور دیگر معاملات پر کیس کی سماعت کے دوران جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس
اسٹاک مارکیٹ میں سب سے زیادہ 234 پوائنٹس کی بھی کمی دیکھی گئی۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر قائد میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس گلزار احمد نےریمارکس
ڈی ایس ریلوے نے سپریم کورٹ میں یہ کہہ کر جان چھڑالی کہ منصوبہ چین پاک اقتصادی راہداری( سی پیک) میں شامل ہوگیاہے اور ٹریک پر گرین لائن کا منصوبہ کھڑا ہوچکا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا اضافہ ہوا۔
کاروبار کے آغاز پر 330 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی جس سے 100 انڈکس 3 سال 4 ماہ کی کم سطح 31 ہزار 350 سے نیچے آگیا۔
۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہاہے کہ برسوں سے شہر کے نالے صاف نہيں ہوئے۔ پی ٹی آئی شہر کو صاف کر کے دکھائے گی۔
ٹیم کے ارکان نے کے الیکٹرک ہیڈآفس جاکر حکام سے مختلف سوالات کئے۔ ٹیم کراچی کے بعد حیدرآباد جاکر حیسکو حکام سے ملے گی۔
جسٹس گلزار احمد پر مشتمل تین رکنی لارجر بنچ اس حوالے سے اداروں سے عملدرآمد رپورٹ وصول کریگا۔
10 گرام سونےکی قیمت 771 روپے اضافے سے 72 ہزار 16 روپے ہوگئی














