Author: غیاث الدین

dollar

کراچی :وزیراعظم عمران خان کی زیر قیادت  پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی تو معاشی اصلاحات کا شور مچا لیکن یہ تمام کوششیں ڈالر کی بڑھتی قیمت کو نہ روک سکیں۔ اگست دوہزار اٹھارہ میں پی ٹی آئی کی حکومت بنی تو ڈالر ایک سو بائیس روپے کا تھا جو ایک سال بعد ایک سو انسٹھ روپے کا ہوچکا ہے۔ ایک سال پہلے ملک میں سیاسی تبدیلی کی لہر چلی اور تحریک انصاف نے ملکی اقتدار سنبھالا۔ معاشی اور اقتصادی اصلاحات کا شور مچا لیکن یہ ساری کوششیں ڈالر کے مقابلے میں روپے کو تگڑا نہ بناسکیں۔ اگست 2018 میں…

Read More
سپریم کورٹ کا تہرے قتل کے ملزم غلام مرتضیٰ چانڈیو کو گرفتار کرنے کا حکم

کراچی:سپریم کورٹ نے الہ دین پارک سے متصل عمارت کی تعمیر کے معاملے پر نیب سے دو ہفتے میں نئی رپورٹ مانگ لی ہے۔  عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دیئے لگتا ہے نیب ان سے ملا ہوا ہے۔ ایک قطری کو محکمہ وقف املاک  کی زمین کس کھاتے میں دی گئی؟ سی بریز بلڈنگ کے معاملے پر عدالت نے نیسپاک ، پاکستان انجنیئرنگ کونسل اور ایس بی سی اے کے ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔ عمارت خطرناک ہے یا نہیں۔ و دو ماہ میں رپورٹ بھی مانگ لی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کے خلاف کیس کی…

Read More