انٹر بینک میں ڈالر 157.35 سے کم ہوکر 157.30 روپے پر فروخت ہورہا ہے، فاریکس ڈیلرز
Author: غیاث الدین
فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157.80 روپے میں فروخت ہوا
سونےکی فی تولہ قیمت 1450 روپے اضافے کے بعد 88 ہزار 550 روپے ہوگئی
کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 911 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 31 ہزار 884 کی سطح پر بند ہوا۔
کرنسی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی قیمت 158 روپے 90 پیسے ہو گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی کے بعد 88 ہزار 100 روپے ہوگئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام دیکھا جارہا ہے اور اس کی قیمت 158 روپے 90 پیسے پر برقرار ہے، فاریکس ڈیلرز
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی سینئیررہنما زہرہ شاہد کےقتل میں سزاپانیوالےمجرموں کی سزائےموت کوسندھ ہائیکورٹ نےعمرقید میں تبدیل کردیا ہے۔ مجرموں کی بریت کی درخواست بھی مسترد کردی گئی ۔ دوہزار تیرہ میں زہرہ شاہد کوانکےگھرکےباہرقتل کردیا گیاتھا۔ متحدہ قومی موومنٹ سےتعلق رکھنےوالے زاہدعباس اوررراشد عرف ٹیلرکوانسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 31 اگست 2018 کو پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کےقتل کا الزام ثابت ہونےپرسزائےموت سنائی تھی۔ 20 اگست کومجرموں کی اپیل پرسندھ ہائیکورٹ نےفیصلہ سناتےہوئےمجرموں کی بریت کی درخواست کو مسترد کرتےہوئے سزائےموت کو عمرقید میں تبدیل کردیا۔ قتل کےمقدمہ میں نامزد مزید دوملزمان عرفان عرف…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 159 روپے پر پہنچ گئی۔
سونےکی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 88 ہزار 500 روپے ہوگئی
منگل کے روز آٹھ سو سے زائد پوائنٹس کا دیکھا گیا
سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 88 ہزار روپے ہوگئی
انٹر بینک میں ڈالر 159.40 سے کم ہو کر 158.90 روپے پر آ گیا ہے
ایک سال قبل فی تولہ کی قیمت 54750 روپے تھی جو کہ اب 89 ہزار روپے ہے، آل صرافہ ایسوسی ایشن
کراچی :پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کےقیام کو ایک سال کا عرصہ گزرگیا لیکن شہری نالاں ہیں کہ مہنگائی کوختم کرنےکا جودعویٰ کیا گیا تھا اس پرعوام کو کسی قسم کی کوئی آسانی نہیں مل سکی۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں جہاں ٹیکس کا ہدف حاصل کرنےکیلئےکوششیں تیزکی گئی وہیں مہنگائی کولگام دینےکیلئےکوئی خاطرخواہ انتظامات نہیں کیےگئے۔ ماہرمعاشیات کہتےہیں ایک سال کےدوران مہنگائی کی شرح میں 20 فیصد اضافہ ہواجس کی اہم وجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونیوالا اضافہ ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی پرایک طبقہ ایسا بھی ہےجنہیں یقین ہےکہ مشکل صورتحال عارضی ہےانھیں جلد ریلیف مل جائیگا۔…














