اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156 روپے 60 پیسوں سے کم ہو کر 156 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔
Author: غیاث الدین
شہرمیں دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپےلیٹرہےلیکن ڈیری فارمرزنےایکس فارم قیمت بڑھا کردکانداروں کودودھ مہنگا فروخت کرنا شروع کردیا ہے۔
حکومتی فیصلے کے بعد سوئی سدرن نے تندور صارفین کے لئے یکم جولائی کو بڑھائے گئے نرخ واپس لے لئے ہیں۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.70 روپے میں فروخت ہوا
سونے کی قیمت 89 ہزار روپے فی تولہ پر ہی برقرار ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.60 روپے میں فروخت ہورہا ہے، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن
ریجنل ٹیکس آفس کے چیف کمشنر نےدعوی کیا کہ لوگ اپنی قومی ذمہ داری کوسمجھتے ہوئے ٹیکس نیٹ میں شامل ہورہے ہیں۔
سونے کی قیمت بغیر کسی اضافے کے 88 ہزار 600 روپے رہی
مرید عباس قتل کا مقدمہ سیشن عدالت منتقل کرنے کی درخواست وکیل صفائی کی جانب سے کراچی کی مقامی عدالت میں دائرکی گئی۔
گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا۔
ہفتے بھر میں 61 کروڑ 76 لاکھ روپے سے زائد شیئرز کے سودے ہوئے۔
فی تولہ سونے کی قیمت 88 ہزار روپے ہو گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 89 ہزار 500 روپے ہوگئی
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا رواں مالی سال کے لئے مہنگائی کی شرح 13 فیصد تک رہنے کا اندازہ ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 157.25 سے بڑھ کر 157.40 روپے کا ہوگیا














