انٹربینک میں ڈالر 156.34 سے بڑھ کر 156.37 روپے کا ہوگیا ہے، فاریکس ڈیلرز
Author: غیاث الدین
مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 86 ہزار 400 روپے ہوگئی۔
انٹر بینک میں ڈالر 156.36 سے کم ہوکر 156.34 روپے پر بند ہوا، فاریکس ڈیلرز
سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 85 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے
شیخ رشید احمد 3اکتوبر کو کنٹینر ہولڈنگ کمپنیز کے سی ای اوزاور ایم ڈیز سے ملاقاتیں کریں گےاور3اکتوبرکو ہی کراچی کینٹ اسٹیشن میں واشن لائن کا دورہ بھی کرینگے۔
اوپن ایکسچینج میں ڈالر 156.40 روپے کی سطح پر برقرار ہے، فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن
چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل پراچہ نے کراچی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ پلاسٹک بیگزکی فروخت اور استعمال پریکدم پابندی قبول نہیں ہے، تاجروں کواعتمادمیں لیے بغیر کوئی بھی فیصلہ کرنا زیادتی ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 156.18 سے بڑھ کر 156.21 روپے کا ہوگیا ہے، فاریکس ڈیلرز
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اتوار کو ہونے والا میچ اب پیر کو ہوگا، پی سی بی
سونے کی فی تولہ قیمت 87 ہزار 400 روپے ہوگئی، آل صرافہ ایسوسی ایشن
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.40 روپے میں فروخت ہوا، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن
عاطف زمان کی جانب سے ٹائروں کےبزنس میں فراڈ اوردھوکہ دہی کےمعاملے میں ٹی وی اینکرمرید عباس کا بھی قتل ہوا ہے۔
ڈالر آج 156.40 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 156.30 روپے میں ٹریڈ کر رہا تھا
ذرائع کا کہناہے کہ لیاقت قائم خانی کے دو بینک اکاؤنٹس میں بڑی مالیت کی رقم کی ٹرانزیکشن بھی ہوئیں ہیں ،ایف بی آر نے بچوں کی فیس مہنگے اسکول میں ادا کرنے پر انہیں نوٹس بھی بھیجا تھا۔
صبح 9 سے شام 6 بجے تک خصوصی وین اسٹاف رجسٹریشن کے کام میں مصروف رہے گی، نادرا حکام













