سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد 86 ہزار 200 روپے ہوگئی
Author: غیاث الدین
ماضی کے معاشی مسائل کے حجم کی وجہ سے سخت قدم اٹھانے پڑے، رضا باقر
پی آئی اے کے سربراہ نے کہا کہ تاجر برادری ان کے ساتھ کام کرے۔ وہ انہیں اچھے ریٹس دیں گے۔ ائر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ جب تک کراچی سے زیادہ مسافر نہیں ملیں گے۔ وہ نئے روٹس نہیں لائیں گے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155.45 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.50 روپے میں دستیاب تھا
ملک بھر میں آج سونا 86 ہزار 700 روپے فی تولہ فروخت ہوا
ڈالر اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155.50 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.55 روپے میں دستیاب تھا
مقامی صرافہ مارکیٹ میں 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 86 ہزار 750 روپے میں فروخت ہوا
ملیر ضلع کو 208 ملین روپے کا ٹارگٹ دیا گیا مگر اس ضلع نے صرف 79 ملین روپے محصولات جمع کیے۔ ڈسٹرکٹ کاؤنسل ملیر 41 ملین کی جگہ صرف 12 ملین جمع کرسکی ۔
200 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 87 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے
انٹر بینک میں ڈالر 155.64 سے کم ہوکر 155.59 روپے پر بند ہوا، فاریکس ڈیلرز
کراچی میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشنز کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ٹیکس ریفنڈز نہ ملنے کے سبب فیکٹریاں چلانا مشکل ہوگیا ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت 87 ہزار 450 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 74 ہزار 974 روپے میں دستیاب ہے
ڈالر آج 155.50 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.60 روپے میں دستیاب تھا
سونے کی فی تولہ قیمت اب 87 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155.60 روپے میں فروخت ہوا جو گہ جمعے کو 155.75 روپے میں دستیاب تھا












