مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونا 86 ہزار روپے میں فی تولہ فروخت ہوا
Author: غیاث الدین
ڈالر آج 155.50 روپے میں فروخت ہوا جو گزشتہ روز 155.40 روپے میں مارکیٹ میں دستیاب تھا
مرکزی بنک کا کہناہے کہ براہ راست سرمایہ کاری65 کروڑ،اسٹاک مارکیٹ میں1.56کروڑڈالررہی ہے۔
پیر کے روز کاروبار کا آغاز 37 ہزار 910 پوئنٹس پر ہوا جو کہ زبردست تیزی کے باعث جلد ہی 38 ہزار 400 کی سطح پر پہنچ گیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونا 85 ہزار 700 روپے میں فروخت ہوا
انٹر بینک میں ڈالر آج 155.35 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کو 155.40 روپے میں فروخت ہورہا تھا
گورنر اسٹیٹ بنک نے کہا کہ ایکس چینج ریٹ کو مارکیٹ بیس کرنے پر بہت خوف تھا،کاروباری برادری اصلاحات کے عمل کو اعتماد دیں۔ ملک میں غیر ملکی سرمایہ آرہا ہے۔
کاروبار میں آسانیوں سے متعلق پاکستان کی درجہ بندی میں مزید بہتری آئے گی، مشیر تجارت عبدالرزاق داود
سونا آج فی تولہ 86 ہزار 200 روپے میں فروخت ہوا، 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 214 روپے کی کمی
انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ روز 155.50 روپے میں فروخت ہورہا تھا جو کہ آج 155.40 روپے میں دستیاب تھا
دھرنا غیر معینہ مدت کے لئے ہوگا، یہاں بیٹھنے کے بعد ہفتے اور مہینے لگ سکتے ہیں، ضلعی صدر جے یو آئی (ف)
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155.40 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز بھی اسی قیمت پر دستیاب تھا۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونا 86 ہزار 450 روپے فی تولہ میں فروخت ہوا
ڈالر آج 155.40 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 155.45 روپے میں دستیاب تھا
مرکزی بنک کے اعلامیے کے مطابق اکتوبر 2019 ء کے دوران یبرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی مالیت 2000 اعشاریہ 80 ملین ڈالر تھیں













