اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا
Author: غیاث الدین
کاروباری ہفتے کےپہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 44 ہزار کی حد عبور کر گیا
کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 786 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے
ایک تولہ سونا 1050 روپے سستا ہوکر 1لاکھ7 ہزار دو سو روپےکا ہوگیا ہے۔
ملک میں 1050 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نےفیصلہ چیلنج کیا تھا
پی ٹی آئی رہنما نے امریکی شہریت چھوڑ دی تھی اور کسی سے حقائق نہیں چھپائے، وکیل
سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہو گئی۔
کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 46 ہزار 933 پر بند ہوا۔
انٹربینک میں ڈالر 160.75 سے بڑھ کر160.80 روپے کا ہو گیا۔
عدالت نے پیشرفت رپورٹس پیش نہ کرنے پر متعلقہ حکام پر برہمی کا اظہار کیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار350 روپے ہو گئی۔
فی تولہ سونا 100 روپے اضافےسے 1 لاکھ 13 ہزار 400 روپے کا ہو گیا ہے۔
فی تولہ سونا 100 روپے اضافےسے 1 لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔











