مقامی صرافہ بازار میں آج سونا 85 ہزار 50 روپے فی تولہ میں فروخت ہوا
Author: غیاث الدین
ڈالر آج 155.40 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کے روز 155.60 روپے میں فروخت ہورہا تھا
مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 85 ہزار 100 روپے فی تولہ ہوگئی ہے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155.70 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.60 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر آج 155.70 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.60 روپے میں دستیاب تھا
چیئرمین ایف بی آر کہتے ہیں کہ عوام ٹیکس نیٹ میں اس لیے نہیں آتے کہ ہراساں کیے جائیں گے
انٹر بینک میں ڈالر آج 155.35 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.40 روپے میں دستیاب تھا۔
اوپن مارکیٹ میں آج بھی ڈالر 155.60 روپے میں فروخت ہوا، انٹر بینک میں قیمت 155.40 روپے رہی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155.60 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 155.40 روپے میں دستیاب تھا۔
اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران 342 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 37583 سے بڑھ کر 37925 پر بند ہوا۔
ڈالر آج 155.40 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 155.45 روپے میں دستیاب تھا
ہم نیوز نے اسٹنگ آپریشن کیا اور منافع خوروں کو جھنجھوڑا تم منافع خور لائن پر آگئےاور کہیں تو ٹماٹر کی فروخت سرکاری قیمت سے بھی سو روپے کم کردی ۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونا 86 ہزار 200 روپے میں فروخت ہوا
ڈالر آج 155.40 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 155.50 روپے میں دستیاب تھا
ایک موقع پر انڈیکس 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور 38 ہزار 900 کی حد عبور کر گیا۔













