اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی
Author: غیاث الدین
ہم ایکسل لوڈ لمٹ کا مکمل نفاذ چاہتے ہیں، ہماری ہڑتال کا مقصد صرف اور صرف قانون کا نفاذ ہے، ترجمان
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155 روپے سے کم ہو کر 154.90 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 154.92 روپے تھی جو آج کم ہو کر 154.85 ہو گئی۔
صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ کے بعد سونا 87,800 روپے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 154.90 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔
رواں برس ستمبر سے روپے کی قدر میں دھیرے دھیرے اضافہ ہوتا جا رہا ہے
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 154 روپے 90 پیسے پر برقرار ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 154.94 سے کم ہوکر 154.89 روپے کا ہو گیا ہے۔
انٹر بینک میں آج ڈالر 154.95 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155 روپے میں دستیاب تھا
10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے کے بعد 72 ہزار 874 روپے ہوگئی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
سابق صدر کے خلاف فیصلہ سنائے جانے کے بعد اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 619 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.70 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کے روز بھی اسی قیمت میں فروخت ہورہا تھا
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 155.05 روپے میں فروخت ہورہا تھا جو آج 155 روپے میں دستیاب تھا












