کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے اضافہ ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار کے مطابق 150 روپے فی تولہ مہنگا ہوکر 90300 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 128 روپے بڑھ کر 77418 روپے کا ہوگیا۔ مزید پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ عالمی بازار میں سونا پانچ ڈالر بڑھ کر 1559 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 20 پیسے اضافہ ہوگیا جس کے بعد اس کی قیمت 155 روپے ہوگئی۔ اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 154.65 روپے میں فروخت ہوا۔ اسٹاک…
Author: غیاث الدین
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.80 روپے میں دستیاب تھا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے
150 روپے کمی کے بعد سونا آج فی تولہ 90 ہزار 150 روپے میں فروخت ہوا
اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 154.80 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.90 روپے میں دستیاب تھا
350 روپے اضافے کے بعد سونا 90 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا ہے
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز مندی کے رجحان سے ہوا ہے۔
ڈالر آج 154.90 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155 روپے میں دستیاب تھا
150 روپے اضافے کے بعد سونے کی نئی قیمت 89 ہزار 950 روپے فی تولہ ہوگئی ہے
ڈالر آج 155 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.80 روپے میں دستیاب تھا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا ہے۔
300 روپے اضافے کے بعد سونا 89 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھا گیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.80 روپے فروخت ہوا جو کہ جمعے کو بھی اسی قیمت میں دستیاب تھا
200 روپے کمی کے بعد سونا 89300 روپے فی تولہ میں دستیاب ہے














