ڈالر آج 154.35 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کے روز 154.20 روپے میں دستیاب تھا
Author: غیاث الدین
چئیرمین اپٹما عادل بشیر کا کہنا ہے کہ برآمدات بڑھانے کے لیے حکومت دو سے تین سال کی پالیسی لے کر آئے
صرافہ بازار میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اکیس سو پچاس روپے کمی
ڈالر آج 154.20 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 154.25 روپے میں دستیاب تھا
650 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 93 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے
ایسے حالات میں ماسک کی بلیک مارکیٹنگ یا من مانی قیمتوں پر فروخت ہونا لمحہ فکریہ ہے، عدالت کے ریمارکس
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.25 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز بھی اسی قیمت میں دستیاب تھا
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 954 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
300 روپے فی تولہ کمی کے بعد سونا 94450 روپے کا ہوگیا، آل سندھ صرافہ بازار
آپریشن’سوفٹ ریٹورٹ‘ کی تاریخی کامیابی پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے اور بھارت 27 فروری کو ہونے والی سبکی کبھی نہیں بھول پائے گا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.25 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.30 روپے میں دستیاب تھا
ٹرینیوں کو فی الحال آئندہ کسی فیصلے تک بند رکھا جائے گا، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد
کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس 117 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38 ہزار 975 پوائنٹس پر موجود تھا۔
ڈالر آج 154.30 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.40 روپے میں دستیاب تھا
سونے کی فی تولہ قیمت 96300 روپے فی تولہ سے کم ہوکر 95150 فی تولہ ہوگئی، آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن














