دس گرام سونا دو ہزار تین سو ستاون روپے کم ہوکر ستتر ہزار ۔آٹھ سو نوے روپے کا ہوگیا۔
Author: غیاث الدین
ڈالر آج 159 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 158.50 روپے میں دستیاب تھا
600 روپے کمی کے بعد 94400روپے فی تولہ ہوگئی
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر آج 159.30 روپے میں فروخت ہورہا ہے
ڈالر آج 158 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 157 روپے میں دستیاب تھا
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 95000 روپے فی تولہ ہوگئی ہے
ڈالر آج 157 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز بھی اسی قیمت میں دستیاب تھا
ڈالر آج 157 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کو 154.30 روپے میں دستیاب تھا
سونے کی فی تولہ قیمت 95 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے، سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.30 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.25 روپے میں دستیاب تھا۔
10 گرام سونے کی قیمت 1287روپے اضافہ کے بعد 82047 روپے ہوگئی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا اختتام مثبت رجحان سے ہوا ہے۔
ایک تولہ سونے کی قیمت 94 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے
ڈالر آج 154.25 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.30 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر آج 154.30 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.35 روپے میں دستیاب تھا












