انٹر بینک میں ڈالر 166.14 سے بڑھ کر166.70 روپے کا ہوگیا ہے، فاریکس ڈیلرز
Author: غیاث الدین
فاریکس ڈیلز کے مطابق ایک ڈالر 169 روپے سے کم ہوکر 165 روپے ہوگیا ہے
انٹر بینک میں ڈالر 161 روپے 60 پیسے سے بڑھ کر 166.13 روپے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے۔
دو روز میں انٹر بینک میں ڈالر 3.33 روپے مہنگا ہوچکا ہے
کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے اختتام پر 2102 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی.
عدالت کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف اگر کوئی دوسرا کیس نہیں ہے تو اسے رہا کردیا جائے۔
انٹر بینک میں ڈالر158.57 سے بڑھ کر 158.80 روپے کا ہوگیا ہے
کاروبار کے آغاز پر ہی 1752 پوائنٹس کی کمی ہو گئی۔
انٹر بینک میں ڈالر 158.52 سے بڑھ کر 158.65 روپے کا ہوگیا ہے
ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 812 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 158.42 سے کم ہوکر 158.25 روپے کا ہوگیا ہے
ڈالر آج 158 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 158.50 روپے میں دستیاب تھا
رپورٹ فائل کرتے وقت انڈیکس 279 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 33 ہزار 404 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔
ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 968 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
انٹر بینک میں ڈالر 158.97 سے گر کر 157.25 روپے کا ہوگیا ،فاریکس ڈیلرز












