Author: فضیلہ صبا

اسلام آباد: حفیظ کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ محمد حفیظ  نے کہا کہ وہ دو ہفتے سے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا سوچ رہے تھے جبکہ  وہ اپنے کریئرسے مطمئن ہوں اور یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید کرتا ہوں پاکستان ٹیم مستقبل میں اچھی کارکردگی کا مظاہری کرے گی اور ملک کا نام روشن کرنے میں پورا قردار ادا کرے گی۔ آل راؤنڈر نے بتایا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ابوظہبی میں ٹیسٹ ان کا آخری ٹیسٹ ہے، اس کے ساتھ انہوں نے  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سمیت اپنے مداحوں اور…

Read More
مکی آرتھر کا قومی ٹیم کے ورلڈکپ اسکواڈ پر اعتماد کا اظہار

دبئی: قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھرنے  دبئی ٹیسٹ کی جیت میں  یاسر شاہ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ لیگ اسپنر کی فارم سے واصخ تھا کہ کوئی بڑی پرفارمنس آنے والی ہے۔ اس سے پہلے پاکستان نے یاسر شاہ کی 14 وکٹوں کی بدولت نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی تھی۔ تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے جبکہ ایک میچ باقی ہے۔ مکی آرتھر نے مزید کہا کہ ے یاسر شاہ نے پہلی اننگز کے آغاز میں جو بولنگ کی اس سے بہتر لیگ اسپن کا مظاہرہ شاید ہی…

Read More