پی ٹی آئی کے 20 سے زائد اراکین میرے ساتھ رابطے میں ہیں، محمد فہیم کا دعویٰ
Author: فیاض احمد
لوئرکوہستان میں تو ویسے غیرت کے نام پر قتل عام روایت بن گئی ہے مگر اب اس بہتان سے نابالغ بچے بھی محفوظ نہیں رہے۔
پشاور سٹی کی مئیر شپ کے لیے رضوان بنگش کو نامزد کیا گیا۔
نیب فارسٹ لینڈ لیز پر دینے اور 30 سال توسیع کے خلاف انکوائری کررہا تھا
اپر چترال کے گاؤں ریشون کے مقام پر دریا کے کٹاو کے سبب کئی ایکٹر زمین اور دریا کے کنارے آباد درجنوں گھر بھی بہہ گئے
پولیس نے 8 مظاہرین کو گرفتار کرلیا جبکہ شلینگ کی وجہ سے تین افراد کی حالت غیر ہوئی جن کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا
ہونہار طالبہ کو نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر یونیورسٹی کی جانب سے خصوصی ایوارڈ دیا گیا ۔
شازیہ اسحاق سی ایس ایس برائے سال 2020 -2021 کے امتحان میں کامیاب ہونے کے بعد پولیس سروس آف پاکستان گروپ کا حصہ بن گئیں
رمضان المبارک سن 1442 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں پہلا روزہ کل بروز بدھ ہو گا۔
انڈہ پھینکنے والا نامعلوم شخص رکشہ میں بیٹھ کر فرار
پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) سروس ملک سعد اسٹیشن پر دوبارہ فعال کردی گئی ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور محمد عمیر نے کہا کہ احتجاج ختم ہونے کے فوری بعد سروس کو بحال کردیا گیا۔ خیال رہے کہ پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) سروس رکشہ ڈرائیورز کے احتجاج کے سبب عارضی طور پر معطل کر دی گئی تھی۔ ترجمان بی آر ٹی محمد عمیر کا اس بابت کہنا ہے کہ بی آرٹی سروس رکشہ ڈرائیورز کے احتجاج کے دوران کسی بھی نقصان اور ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے معطل کی گئی۔ انہوں نے کہا تھا کہ بی آر ٹی سروس…
صلح ہونے کے بعد دونوں رہنماؤں کی وزیراعظم عمران خان سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے۔
بس کے دروازے بھی نہ کھل سکے اور مسافر انتظامیہ کو آوازیں دیتے رہے
نیب ٹیم نے ضیا الرحمان سے ایک گھنٹہ 30 منٹ تک پوچھ گچھ کی۔
اس قد آوردرخت سے متعلق مختلف کہانیاں وابستہ ہیں لیکن حقیقت کسی کو معلوم نہیں














